انگلینڈ کے بلے بازوں کی
کارکردگی
انگلینڈ بمقابلہ پاکستان 2015 متحدہ عرب امارات
پاکستان کے خلاف سیریز میں صرف دو انگلش بلے باز اپنے
جوہر دکھا سکے۔کپتان کک نے اس سیریز میں دونوں ٹیموں کی جانب سے سب سے زیادہ رنز
سکور کئے۔کک نے 3 ٹیسٹ میچ کی 5 اننگز میں مجموعی طور پر 450 رنز بنائے ۔کک کی اوسظ
اس سیریز میں 90 رہی۔کک نے ایک سینچری اور دو نصف سنچریاں سکور کی۔انگلینڈ کی ٹیم
کے دوسرے بلے باز جو رؤٹ تھے۔رؤٹ نے 3 میچ
کی 6 اننگز میں 40۔57 کی اوسط سے 287 رنز بنائے۔رؤٹ نے تین نصٖ
سنچریاں سکور کی۔رؤٹ انگلینڈ کی جانب سے دوسرے اور سیریز کے 7ویں بڑے سکورر رہے۔این بیل کے لئے یہ سیریز
مایوس کن رہی بیل 6 اننگز میں 158 رنز بنا پائے انکی اوسط 60۔31 رہی۔انگینڈ کی
جانب سے سب سے مایوس کن کارکردگی معین علی کی تھی جو 6 اننگز میں صرف 84 رنز بنا سکے 14 کی اوسط اور
بہترین سکور 35 رہا۔انگلینڈ کی جانب سے ایک سنچری اور 9 نصف سنچریاں سکور ہوئی۔کک
اور رؤٹ کے علاوہ سب بلے باز صرف 4 نصف سنچریاں سکور کرسکے۔کک اور رؤٹ نے ایک
سنچری اور 5 نصف سنچریاں سکور کی۔انگلینڈ کی جانب سے تیسری اچھی اوسط براڈ کی تھی
جنہوں نےپانچ اننگز میں تین بار ناٹ رہتے ہوئے کل 95 رنز بنائے۔
بلے باز
|
میچ
|
اننگز
|
ناٹ آؤٹ
|
رنز
|
بہترین سکور
|
اوسط
|
50
|
100
|
الیسٹر کک
|
3
|
5
|
0
|
450
|
263
|
90
|
2
|
1
|
جو رؤٹ
|
3
|
6
|
1
|
287
|
88
|
40۔57
|
3
|
0
|
این بیل
|
3
|
6
|
1
|
158
|
63
|
60۔31
|
1
|
0
|
بیئر سٹوو
|
3
|
6
|
0
|
134
|
46
|
33۔22
|
0
|
0
|
عادل راشد
|
3
|
5
|
0
|
105
|
61
|
60۔20
|
1
|
0
|
معین علی
|
3
|
6
|
0
|
84
|
35
|
14
|
0
|
0
|
سٹوکس
|
3
|
6
|
0
|
88
|
57
|
66۔14
|
1
|
0
|
ٹیلر
|
1
|
2
|
0
|
78
|
76
|
39
|
1
|
0
|
No comments:
Post a Comment