موہالی ٹیسٹ میں انڈیا کی 142 رنز کی برتری ابھی 8 وکٹ باقی
موہالی ٹیسٹ میں ساؤتھ آفریقہ کے خلاف انڈین بالر کی
شاندار پرفارمنس۔پوری ساؤتھ آفریقن ٹیم 184 رنز پر ڈھیر۔بھارتی گیند باز
ایشون کی پانچ وکٹیں۔
انڈیا کی پہلی اننگز میں 201 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ
کی ٹیم انڈین سپنر کے سامنے نہ ٹھہر سکی۔ایلگر،آملہ اور ڈی ویلیرز کے علاوہ کوئی بھی بلے باز دوہرے
ہندسے تک نہ پہنچ سکا۔ڈی ویلیئرز 63 رنز
بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔ایلگر 37، آملہ 43
رنز بنا پائے۔وان زیل 5 ،فاف ڈو پلیسس 0،ڈی جے ولاس 1،فلینڈر3 ،ہارمر7 ،سٹین 6،
عمران طاہر 4 رنز بنا سکے۔بھارت کی جانب سے ایشون سب سے کامیاب باؤلر رہے اور
24 اوورز میں 51 رنز دیکر 5 کھلاڑی آؤٹ کئے۔جدیجہ نے 55 رنز دیکر تین ارو
میشرا نے 35 رنز دیکر دو کھلاڑی آؤٹ کئے۔
انڈیا نے دوسری اننگز میں کھیل ختم ہونے تک 125 رنز بنائے تھے اور اسے دو کھلاڑی آؤٹ
ہوئے۔مرلی وجے نے 47 رنز بنائے،شیکھر دھوون ایک بار پھر ناکام ہوئے اور 8 گیند کھیل کر بغیر کوئی رنز بنا کر آؤٹ
ہوئے۔پجارا نے 63 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ
رہے کوہلی نے 11 رنز بنائے اور ابھی کھیل رہے ہیں۔
انڈیا دوسری
اننگز 125 رنز دو کھلاڑی آؤٹ: سکور کارڈ
بلے باز
|
|
رنز
|
بالز
|
مرلی وجے
|
کیچ باووما بولڈ عمران
طاہر
|
47
|
105
|
شیکھر دھوون
|
کیچ ڈی ویلیئرز بولڈ فلینڈر
|
0
|
8
|
پجارا
|
ناٹ آؤٹ
|
63
|
100
|
ویرات کوہلی
|
ناٹ آؤٹ
|
11
|
27
|
|
ایکسٹرا
|
|
4
|
|
ٹوٹل
|
|
125
|
جنوبی آفریقہ بالنگ
باؤلر
|
اوورز
|
میڈن
|
رنز
|
وکٹ
|
فلینڈر
|
7
|
0
|
17
|
1
|
ہارمر
|
10
|
3
|
28
|
0
|
ایلگر
|
7
|
1
|
34
|
0
|
عمران طاہر
|
8
|
0
|
33
|
1
|
ربادا
|
8
|
5
|
9
|
0
|
No comments:
Post a Comment