Friday, November 6, 2015

ٹیسٹ کرکٹ میں ایک سال میں زیادہ رنز بنانے والے بلے باز



ٹیسٹ کرکٹ میں ایک سال میں زیادہ رنز بنانے والے بلے باز

1-    محمد یوسف   پالستان       11 میچ      1788 رنز               سال 2006

پاکستان   کے بلے باز محمد یوسف ایک سال میں سب سے زیادہ رنز سکور کرنے والے  بلے باز ہیں۔محمد یوسف نے سال 2006 میں 11 میچ کی 19 اننگز میں 1788 رنز بنائے اس سال محمد یوسف نے 9 سنچریاں اور 3 نصف سنچریاں سکور کی۔یوسف کی اوسط 33۔99 تھی اور سال کا بہترین سکور ایک اننگزمیں 202 تھا۔محمد یوسف نے یہ 11 میچ 4 انگلینڈ،تین تین انڈیا اور ویسٹ انڈیز  اور ایک  سری لنکا کے خلاف  کھیلا۔صرف تین میچوں میں یوسف نے 100 رنز  سے کم سکو کیا۔

بلے  باز
ملک
سال
میچ
اننگز
ناٹ آؤٹ
رنز
بہترین سکور
اوسط
100
50
محمد یوسف
پاکستان
2006
11
19
1
1788
202
33۔99
9
3
ویون رچرڈز
ویسٹ انڈیز
1976
11
19
0
1710
291
0۔90
7
5
گریم سمتھ
جنوبی آفریقہ
2008
15
25
2
1656
232
72
6
6
مائکل کلارک
آسٹریلیا
2012
11
18
3
1595
٭329
33۔106
5
3
سچن ٹنڈلکر
انڈیا
2010
14
23
3
1562
214
10۔78
7
5
سنیل گواسکر
انڈیا
1979
18
27
1
1555
221
80۔59
5
8
رکی پونٹنگ
آسٹریلیا
2005
15
28
5
1544
207
13۔67
6
6
رکی پونٹنگ
آسٹریلیا
2003
11
18
3
1503
257
21۔100
6
4
سنگا کارا
سری لنکا
2014
12
22
1
1493
319
09۔71
4
9
مائیکل وان
انگلینڈ
2002
14
26
2
1481
215
85۔54
5
4


No comments:

Post a Comment