Friday, November 6, 2015

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ سیریز 2015 باؤلنگ جائزہ


انگلینڈ بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ سیریز 2015 باؤلنگ جائزہ

انگلینڈ  بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ سیریز  یو-اے –ای  میں مجموعی طور پر پاکستام کے سپن باؤلر چھائے رہے۔یاسر شاہ نے دو ٹیسٹ میں 15 وکٹ حاصل کئے انکی اوسط 53۔21 اور اکانومی ریٹ 60۔2 رہا۔شعیب ملک  13 وکٹیں لیکر سیریز میں مجموعی طور پر تیسرے اور پاکستان کے دوسرے سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے والے بالر تھے۔ذوالفقار بابر نے 9 وکٹ حاصل کئے۔انگلینڈ کی جانب سے اینڈرسن ٹاپ پر رہے اینڈرسن نے 3 ٹیسٹ میں 13 وکٹ حاصل کیے۔اینڈرسن کا اکانومی ریٹ 87۔1  سیریز میں سب سے بہتر تھا۔معین علی بیٹنگ میں ناکام ثابت ہوئے لیکن باؤلنگ میں 9 وکٹ لیکر انگلینڈ کے دوسرے کامیاب  باؤلر رہے۔کرس براڈ نے 7 وکٹ حاصل کئے ۔وہاب ریاض نے 8 اور عمراں خان نے  6 وکٹ حاصل کیے۔
انگلینڈ  کے نئے سپن بالر عادل رشید نے کل 8 وکٹ حاصل کیے ۔عادل راشد واحد باؤلر ہیں جنہوں نے ایک اننگز میں پانچ وکٹ حاصل  کی۔راحت علی دو ٹیسٹ میں 4 وکٹ حاصل کر سکے۔
اس سیریز میں اکانومی ریٹ بہت اچھا رہا۔اینڈرسن 87۔1 کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے۔براڈ  07۔2 کی اکانومی ریٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔پاکستان کی جانب سے ذوالفقار بابر 16۔2 کی فگر کر ساتھ پہلے نمبر پر تھے۔یاسر شاہ 60۔2 ،شعیب ملک 92۔2 ،وہاب ریاض 21۔3 ،راحت علی 85۔2 کی اکانومی ریٹ کے ساتھ نمایاں تھے۔
پوری سیریز میں صرف دو بالر ایسے تھے جنکی اکانومی ریٹ 4 سے زیادہ رہی وہ معین علی اور عادل راشد تھے۔

پاکستان بالنگ

بالر
میچ
اننگز
وکٹ
اوسط
اکانومی
یاسر شاہ
2
4
15
53۔21
60۔2
شعیب ملک
3
6
11
72۔20
92۔2
ذوالفقار بابر
3
6
9
44۔45
16۔2
وہاب ریاض
3
6
8
37۔43
21۔3
عمران خاں
3
6
6
66۔24
72۔2
راحت علی
2
3
4
25۔39
85۔2

انگلینڈ باؤلنگ جائزہ

باؤلر
میچ
اننگز
وکٹ
اوسط
اکانومی
 جیمس اینڈرسن
3
6
13
61۔15
87۔1
معین علی
3
6
9
66۔48
08۔4
عادل راشد
3
6
8
50۔60
06۔4
کرس براڈ
3
6
7
28۔27
07۔2
وڈ
2
4
6
33۔28
70۔2
سٹوکس
3
5
5
60۔39
86۔2
پٹیل
2
3
4
66۔54
90۔3

No comments:

Post a Comment