ون ڈے کرکٹ کی درجہ بندی پہلے دس بلے
باز
آئی سی سی نے ایک روزہ میچوں کے کھلاڑیوں کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہے۔4
نومبر کو جاری ہونے والی درجہ بندی میں پہلے دس بلے بازوں میں ساؤتھ افریقہ کے
بلےباز اے –بی۔ڈیویلیئر پہلے درجے پر ہیں
۔اس درجہ بندی میں پاکستان کا کوئی بلے باز پہلے دس میں جگہ نہیں پاسکا۔محمد حفیظ
31ویں درجہ پے ہیں،احمد شہزاد 33 ویں درجہ پے ہیں۔ پہلے دس بلے بازوں میں تین ساؤتھ
افریقہ سے اور تین انڈیا اور دو کا تعلق
نوزی لینڈ سے ہے ایک بلے باز سری لنکا سے اور ایک آسٹریلیا سے ہے۔
درجہ
|
ریٹ
|
بلے
باز
|
ملک
|
1
|
900
|
ڈی
ویلیئرز
|
ساؤتھ
افریقہ
|
2
|
804
|
ویرات
کوہلی
|
انڈیا
|
3
|
788
|
کین
ویلیم سن
|
نیوزی
لینڈ
|
4
|
786
|
تلکا
رتنے دلشان
|
سری
لنکا
|
5
|
776
|
ہاشم
آملہ
|
ساؤتھ
افریقہ
|
6
|
741
|
ایم
ایس دھونی
|
انڈیا
|
7
|
730
|
شیکھر
دھاون
|
انڈیا
|
8
|
728
|
راس
ٹیلر
|
نیوزی
لینڈ
|
9
|
717
|
گلین
میکسویل
|
آسٹریلیا
|
10
|
715
|
کونٹن
ڈی کاک
|
ساؤتھ
آفریقہ
|
No comments:
Post a Comment