Friday, November 6, 2015

برسبین ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ پہلی اننگز میں پانچ وکٹ کھو کر 157 رنز

برسبین ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ    پہلی اننگز میں پانچ وکٹ کھو کر 157 رنز

برسبین آسٹریلیا  بمقابلہ نیوزی لینڈ  دوسرا دن
نومبر 6 ، 2015

برسبین ٹیسٹ میں دوسرے دن کے خاتمہ پر نیوزی لینڈ نے 157 رنز بنائے تھے اور اسکے  5 کھلاڑی آؤٹ تھے۔اس سے پہلے آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز  556 رنز چار کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی۔نیوزی لینڈ  کی طرف سے کوئی بلے باز بھی ٹک نہ سکا۔گپٹل 23،لیتھم 47،ٹیلر 0،مکلم 6، اور نیشم 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔کھیل ختم ہونے پر ویلیئم سن 55 اور واٹلینگ 3 رنز پر کھیل رہے تھے۔آسٹریلیا کی طرف سے سٹارک  اور جانسن  نے دو دو کھلاڑی آؤٹ کئے اور ہیزل وڈ نے ایک کھلاڑی آؤٹ کیا۔
آسٹریلیا کی جانب  سے پہلی اننگز میں عثمان خواجہ  نے 174 رنز بنائے اور وارنر نے 163 رنز سکور کئے،سمتھ 48 رنز بنا  پائے وجس نے 83 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔سوتھی،ویلیم سن،بولٹ اور نیشم نے ایک ایک کھلاڑی آؤٹ کیا۔ ابھی نیوزی لینڈ 399 رنز کے خسارے میں ہے اور اسکی پانچ وکٹین باقی ہیں۔

سکور کارڈ  آسٹریلیا  پہلی اننگز

بلے باز

رنز
بالز
جے آے برنز
کیچ واٹلینگ بولڈ سوتھی
71
120
ڈیوڈ وارنر
کیچ ٹیلر بولڈ نیشم
163
224
عثمان خواجہ
کیچ  گئپٹل بولڈ ویلیم سن
174
239
سٹیون سمتھ
بولڈ بولٹ
48
78
ووجز
ناٹ آؤٹ
83
127

ایکسٹرا

17

ٹوٹل

556
وکٹ گرنے کی ترتیب  :1-161 ،2-311 ،3-399 ، 4-556

بالنگ نیوزی لینڈ

باؤلر
آورز
میڈن
رنز
وکٹ
سوتھی
24
8
70
1
بولٹ
29
3
127
1
بریسول
27
3
107
0
کریگ
31
3
156
0
نیشم
11
1
50
1
ویلیم سن
2۔8
0
39
1

نیوزی لینڈ بیٹنگ سکور کارڈ

 بلے باز

رنز
بالز
مارٹن گپٹل
کیچ وارنر بولڈ ہیزل وڈ
23
58
لیتھم
کیچ لیون بولڈ  سٹارک
47
93
ویلیم سن
ناٹ آؤٹ
55
70
ٹیلر
کیچ سمتھ بولڈ جانسن
0
7
میکلم
کیچ ووجز بولڈ جانسن
6
6
نیشم
بولڈ سٹارک
3
7
واٹلنگ
ناٹ آؤٹ
14
35

ایکسٹرا

9

ٹوٹل

157

وکٹ گرنے کی ترتیب:
1-56 ،2-102 ،3-105 ،4-114 ،5-118

اسٹریلیا      بالنگ

باؤلر
اوور
میڈن
رنز
وکٹ
مچل سٹارک
10
4
30
2
مچل جانسن
12
2
52
2
ہیزل وڈ
12
2
33
1
لیون
8
2
22
0
مارش
3
0
18
0




No comments:

Post a Comment