ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سریز کے لئے ویسٹ انڈین سکواڈ کا اعلان۔
ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔دنیش رامدین کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
سکواڈ۔
دینیش رامدین،سلیمان بن،جرمین بلیک وڈ،کریگ بریتھویٹ، شیو نارئن چندر پال،شلڈن کٹرل،اسدفدادین۔شینن گبرائیل، جیسن ہولڈر،لیون جانسن،کمار روچ،مارلن سیموئیل، جیروم ٹیلر، چاڈوک والٹن۔
شیلڈن کو فتنس ثابت کرنے کے لئے پروفیشنل کرکٹ لیگ میں کھیلنا ہو گا۔
ڈیرن براوو کو ذاتی وجوہات کی بنا پر سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔
No comments:
Post a Comment