بھارت نے ورلڈ کپ 2015 کے لئے 30 ممکنہ کھلاڑی کا اعلان کر دیا۔
سکواڈ۔مہندر سنگھ دھونی،شیکھر دھاون،روہت شرما۔اجینکیا ریحانے،رابن اوتھاپا،ویرات کوہلی،سریش رائنا،امباتی رائیڈو، کیدار جادیو، منوج تواری،منیش پانڈے،وریدیمان ساہا،سانجو
سامسن،آر اشون،پرویز رسول،کرن شرما،امیت مشرا،رویندرا جدیجہ،اکثر پاٹل،اشانت شرما،بھونیشور کمار،محمد شامی، اومیش یادیو، ورون آرون،ڈاول کککرنی،سٹیو رٹ بنی، موھت شرما، اشوک
ڈیندا، کلدیپ یادیو، مرلی وجے۔
15 رکنی فائنل سکواڈ جنوری میں اعلان ہوگا۔
کئی بڑے بڑے نام اس لسٹ میں شامل نہیں ہیں ورندر سہاگ،یوراج سنگھ،ظہیر خان،گوتم گھمبیر، اور ھربھجن سنگھ۔
ان دنوں انڈین ٹیم آسٹریلیا کا دورہ کر رہی ہے۔انڈین ٹیم واحد مہمان ٹیم ہے جس کو آسٹریلیا میں کھیلنے کا موقع ملے گا ورلڈ کپ سے پہلے۔
No comments:
Post a Comment