ہاکی چیمپینزٹرافی۔جرمنی سات سال بعد چیمپین
بھوبینیشور 24 دسمبر 2014
جرمنی ہاکی ٹیم نے فائنل میں پاکستان کو 2-0 سے ہرا دیا۔کرسٹوفر ویزلے نے 18 منٹ میں پہلا گول کیا۔ 56 منٹ میں فلورن فچھ نے دوسرا گول کرکے برتری مستحکم کر دی۔جرمنی نے چیمپین ٹرافی 10 ویں بار جیتی ۔آخری بار جرمنی نے یہ ٹائٹل 2007 میں جیتا تھا۔پاکستان نے چاندیکا تغمہ اور آسٹریلیا نے کانسی کا تغمہ حاصل کیا۔آسٹریلیا نے تیسری پوزیشن کے میچ میں انڈیا کو 2-1 سے
ہرا دیا۔یاد رہے آسٹریلیا اس سے پہلے پچھلی پانچ چیمپینز ٹرافی مسلسل جیت چکا ہے ۔جرمنی نے آسٹریلیا کا چھٹی بار چیمپینز بننے کا خواب چکا چور کر دیا۔
No comments:
Post a Comment