انگلینڈ نے پانچویں ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔
انگلینڈ اور سری لنکا کے مابین کھیلی جانے والی سات ایک روزہ میچ سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا کو پانچ وکٹ سے مات ہو گئی، پالیکے کے مقام پر کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا
نے پہلے کھیلتے ہوئے 49 اوورز میں 239 رنز بنائے،سری لنکا کی ساری ٹیم 49 اوورز میں آؤٹ ہو گئی۔سری لنکا کی جانب سے سنگھا کارا نے 92 رنز سکر کئے،دلشان نے 35 اور میتھیوز
نے 40 رن بنائے،انگلینڈ کی جانب سے ووکس سب سے کامیاب باؤلر رہے انہوں نے 8 اوورز میں 47 رنز دیکر چھ کھلا ڑیوں کو آؤٹ کیا۔
انگلینڈ نے مقررہ ہدف پچاسویں اوور کی پہلی گیند پر پورا کر لیا۔انگلینڈ کی جانب سے جے ۔ای-روٹ نے سنچری سکور کی روٹ نے ناٹ آؤٹ رہتے ہوئے 104 رنز سکو کئے،انگلش
بلے باز ٹیلر نے 68 رنز بنائے۔سنا نائیکے سری لنکا کے سب سے کامیاب باؤلر رہے انہوں نے دس اوورز میں 35 رنز دیکر دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔جے روٹس کو اس شاندار کارکردگی
پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
اب سری لنکا کو 3 -2 کی برتری حاصل ہے سیریز کا چھٹا میچ ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔

No comments:
Post a Comment