یاسر شاہ پاکستان کے ابھرتے
ہوئے لیگ سپنر ہیں۔یاسر شاہ نے اپنے ٹیسٹ کیریر کا آغاز اکتوبر 2014 میں کیا۔ایک سال
میں یاسر شاہ نے 11 میچوں میں اب تک
69 وکٹ لئے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ کے کئی ریکارڈ یاسر شاہ کی زد میں ہیں۔
69 وکٹ لئے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ کے کئی ریکارڈ یاسر شاہ کی زد میں ہیں۔
یاسر شاہ نے اپنے پچاس ٹیسٹ
وکٹ نویں ٹیسٹ میں مکمل کر کے پاکستان کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔اس سے پہلے سب سے کم
میچوں میں پچاس وکٹ وقار یونس نے لئے تھے
وقار یونس نے پچاس وکٹ دس ٹیسٹ کھیل کے مکمل
کئے تھے۔یاسر شاہ پہلے دس ٹیسٹ میچز میں سب
سے زیادہ وکٹ لینے والے سلو باؤلرکھلاڑی ہیں۔یاسر شاہ نے اپنے پہلے دس ٹیسٹ میں 61
وکٹ لئے۔اس سے پہلے اسٹریلیا کے باؤلر کلیری گریمٹ نے دس میچز میں 57 وکٹ حاصل کئے
ہیں
یاسر شاہ کو اپنی 100 وکٹ مکمل
کرنے کے لیے اب صرف 31 وکٹ درکار ہیں۔اگر یاسر شاہ یہ 31 وکٹ اپنے چار میچوں میں حاصل
کرنے میں کامیاب ہو جاتے
تو یہ ایک عالمی ریکارڈ ہو گا۔
۔اب تکسب سے کم میچوں میں سو وکٹ حاصل کرنے کا اعجاز برطانوی باؤلر جارج لوہمین کا ہے جس نے 16 میچوں میں 100 وکٹ مکمل کئے ہیں۔اگر یاسر اپنے پانچ میچوں میں یہ 31 وکٹ حاصل کرتے ہیں تو وہ جارج لوہمین کا ریکارڈ برابر کر دیں گے۔سب سے کم دورانیہ میں 100 وکٹ حاصل کرنے کا ریکارڈ بھارتی باؤلر کپل دیو کا ہے جس نے اپنے 100 وکٹ ایک سال اور 105 دن میں مکمل کئے۔یاسر شاہ کو آنے والے سو دن میں صرف ایک ٹیسٹ ملے گا۔اور یوں یاسر شاہ سب سے کم وقت میں سو وکٹ لینے کا ریکارڈ نھیں توڑ سکتے۔ ۔

یاسر شاہ نے اپنے گیارہ میچوں
میں آٹھ میچوں میں سات یا اس سے زیادہ وکٹ حاصل کئے ہیں۔یاسر شاہ اپنے آخری پانچ میچوں
میں 39 وکٹ حاصل کر چکے ہیں۔
عالمی درجی بندی میں یاسر
شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں دوسرے نمبر پر ہیں۔آنے والے دنوں میں اگر انکی یہی کارکردگی رہی
تو وہ
ڈیل سٹین کو نمبر ون باؤلر
کے اعجاز سے محروم کرسکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment