Saturday, December 13, 2014

جرمنی ہاکی ٹیم چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گئی۔

جرمنی نے ھاکی چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو  تین  کے مقابلہ میں 2 گول سے ہرا دیا۔

بھارتی شہر بھوبنیسور کے مقام پر کھیلے جانے والے میچ میں جرمنی نے  آسٹریلیا کی ہاکی ٹیم کو  دو کے مقابلہ میں تین گول سے شکست دی۔اب جرمنی کا مقابلہ پاکستان اور بھارت میں سے سیمی فائنل جیتنے والی ٹیم  سے ہو گا۔جرمنی کی جانب سے یہ گول  تیمور عروز۔میٹس گرامبش، اور فلورن فچھ نے کئے۔
جرمنی نے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کو 0-2 سے ہرایا تھا۔ آسٹریلیا کی ٹیم آرجنٹائن کو 2-4 سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچی تھی،
جرمنی کی ٹیم کے ٹائٹل جیتنے کے روشن امکانات ہیں۔ جرمنی کی اس ٹیم میں 7 کھلاڑی  وہ ہیں جنہون نے 2013 کا عالمی جونئیر کپ جیتا تھا۔

ایک روزہ سیریز میں انگلینڈ کے خلاف سری لنکا کی برتری۔

سری لنکا  نے انگلینڈ کوچھٹے ونڈے میں 90 رنز سے ہرا دیا۔

پالیکے کے مقام پر کھیلے جانے والے سیریز کے چھٹے ایک روزہ میچ میں سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 292 رنز بنائے  پچاس اوورز میں۔ سری لنکا کے سات کھلاڑی آؤٹ ہو ئے تھے۔
سری لنکا کی جانب سے سنگا کارا نے سنچری سکور کی۔سنگا کارا نے 112 رنز بنائے۔دلشان نے 68 رنز بنائے۔چندی مل نے 35 رنز بنائے۔انگلینڈ  کی جانب سے فن،ووکس اور جارڈن نے دو کھلاڑی آؤٹ کئے۔

انگلینڈ کی ٹیم جواب میں 3۔41 اوورز میں 202 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔جے ای روٹ  ایک بار پھر انگلینڈ کے کامیاب کھلاڑی  ثابت ہوئے۔روٹ نے 55 رنز بنائے۔ووکس نے 41 رنز اور امعین علی نے 34 رنز  بنائے۔سری لنکا کی جانب سے لکمل نے 8 اوورز میں 30 رنز دے کر چار کھلاڑی آؤٹ کئے۔سنانائیکے  نے 3۔8 اوورز میں 33 رنز دیکر تین کھلاڑی آؤٹ کئے۔ دلشان نے 10 اوورز میں 55 رنز دیکر دو کھلاڑی آؤٹ کئے۔

سری لنکن بلے باز سنگا کار ا کو انکی بہترین کارکردگی پر میں آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

سنگا کارا ۔مین آف دی میچ۔

ں

آسٹریلیا کی بھارت کے خلاف جیت۔

آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میں 48 رنز سے ہرا دیا۔
گواسکر-بورڈر ٹرافی کے سلسلہ میں ایڈیلیڈ کے مقام پر کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری دن بھارت کو 364 رنز کا ٹارگٹ درکار تھا۔ آسٹریلیا  نے اپنی دوسری اننگز 290 پانچ کھلاڑی آؤٹ پر ختم کرنے کا اعلان کیا۔ بھارت کی باری کا آغاز  کوئی اچھا نہ تھا۔57 رنز پر دو کھلاڑی آؤٹ ہو گئے۔پھر وجے اور کوہلی کے درمیان 185 رنز  کی تیسری وکٹ کی شراکت نے بھارت کی جیت کی امید روشن ہو گئی تھی۔242 رنز پر وجے کے آؤٹ ہوتے ہی بھارتی بلے باز ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔73 رنز میں بھارت کی آٹھ وکٹیں گر گئی۔ویرات کوہلی نے  دوسری اننگز میں بھی سنچری سکور کی۔ویرات کوہلی نے دوسری اننگز میں 141 رنز بنائے ،یاد رہے کوہلی نے پہلی اننگز میں بھی سنچری سکور کی تھی۔
آسٹریلیا کی جانب سے لیون سب سے کامیاب  باؤلر ثابت ہوئےلیون نے 1۔34 اوورز میں 152 رنز دیکر سات کھلاڑی آؤٹ کئے،لیون نے 34 اوورز میں ساتاوورز میڈن تھے۔آسٹریلوی فاسٹ باؤلر جانسن نے 16 اوورز میں 45 رنز دیکر دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔لیون نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں کل 12 وکٹ حاصل کئے، لیون کو اس شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ کا  ایوارڈ دیا گیا۔
آسٹریلیا کو سیریز میں اب 1-0 کی برتری حاصل ہو گئی ہے

Friday, December 12, 2014

دوسرے ونڈے میچ میں نیوزی لینڈ کی جیت۔

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ایک روزہ میچ میں چار وکٹ سے ہرا دیا۔
شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چار وکٹ سے ہرا کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔پاکستان نے پہلےکھیلتے ہوئے 48۔3 اوورز میں 252 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔محمد حفیظ نے 92 گیندوں پر 76 رنز بنائے۔ کپتان مصباح الحق نے 65 گیندوں پر 47 رنز بنائے۔آفریدی نے 14  گیندوں پر 27 رنز بنائے۔
نیوزی لینڈ کی طرف سے ہنری سب سے کامیاب کھلاڑی رہے ،ہنری نے 10 اوورز میں 45 رنز دیکر چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔میکلینگھن نے تین کھلاڑی آؤٹ کئے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے  بہت اچھا جواب دیا اور پہلی وکٹ کی شراکت میں 103 رنز بنا کر کامیابی کی بنیاد رکھ دی۔نیوزی لینڈ نے مقررہ ہدف 46 اووز میں پورا کر لیا۔ڈیوچ نے 58 رنز بنائے،کپتان ولیم سن نے 91  گیندوں پر 70 رنز بنائے۔براؤن لی نے 47 رنز بنا ئے۔
پاکستان کی طرف سے حارث سہیل نے سب سے اچھی باؤلنگ کی۔حارث سہیل نے 9 اوورز میں 58 رنز دیکر تین کھلاڑی آؤٹ کئے۔دوسرے کامیاب  گیند باز شاہد آفریدی تھے ۔آفریدی نے 10 اوورز میں 47 رنز  دیکر دو کھلاڑی آؤٹ کئے۔
ویلیم سن کو بہترین کار کردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
کپتان مصباح الحق  اور بلاول بھٹی تیسرے میچ میں نہیں کھیل  سکے گے۔

انگلینڈ کی سری لنکا کے خلاف ونڈے میں جیت۔

انگلینڈ نے   پانچویں ایک روزہ میچ میں  سری لنکا کو  پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔
انگلینڈ اور سری لنکا کے مابین کھیلی جانے والی سات ایک روزہ میچ سیریز  کے پانچویں میچ میں سری لنکا کو پانچ وکٹ سے مات ہو گئی، پالیکے  کے مقام پر کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکا 

نے پہلے کھیلتے ہوئے 49 اوورز میں 239 رنز بنائے،سری لنکا کی ساری ٹیم 49 اوورز میں آؤٹ ہو گئی۔سری لنکا کی جانب سے سنگھا کارا نے 92 رنز سکر کئے،دلشان نے 35 اور میتھیوز 

نے 40 رن بنائے،انگلینڈ کی جانب سے ووکس سب سے کامیاب باؤلر رہے انہوں نے  8 اوورز میں 47 رنز دیکر چھ کھلا ڑیوں کو آؤٹ کیا۔
انگلینڈ نے مقررہ ہدف پچاسویں اوور کی پہلی گیند پر پورا کر لیا۔انگلینڈ کی جانب سے  جے ۔ای-روٹ نے سنچری سکور کی روٹ نے ناٹ آؤٹ رہتے ہوئے 104 رنز سکو کئے،انگلش 

بلے باز ٹیلر نے 68 رنز بنائے۔سنا نائیکے سری لنکا کے سب سے کامیاب باؤلر رہے انہوں نے  دس اوورز میں 35 رنز دیکر دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔جے روٹس کو اس شاندار کارکردگی 

پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
اب سری لنکا کو 3 -2 کی برتری حاصل ہے سیریز کا چھٹا میچ ہفتہ کو کھیلا جائے گا

اب سری لنکا کو 3 -2 کی برتری حاصل ہے سیریز کا چھٹا میچ ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔