اردو بلاگ کی پہلی تحریر۔
ایک قدم اس سفر کا جو اپنی منزلوں کے ساتھ بڑھتا جاتا ہے۔
اس شخص کا قصہ ،جس نے کبھی کسی سٹیج پر کمپیوٹر نہیں پڑھا۔سلف لرننگ جتنی کمپوٹر کی وجہ سے ہے شاید کسی دور میں نہ تھی۔
اپنے سب سے پیارے استاد گوگل اور یوٹیوب کے نام۔